ممبئی: بالی ووڈ اداکار آیوشمان کھرانہ اپنی آنے والی فلم ’انیک‘ کو خاص سمجھتے ہیں، ایوشمان کھرانہ فلم انیک میں انڈرکور ایجنٹ کے کردار میں نظر آنے والے ہیں، ایوشمان نے فلم کے ٹریلر پر مداحوں کے ردعمل پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔