ممبئی: میوزک کمپوزر اے آر رحمان نے اپنی موسیقی سے نہ صرف ہندوستان میں بلکہ سرحدوں کے پار بھی سامعین کو محظوظ کیا ہے۔ ‘دی کپل شرما شو’ میں انہوں نے ان میوزک ماسٹرز کے بارے میں بات کی جنہوں نے انہیں متاثر کیا۔