Tue. May 17th, 2022


ممبئی: بالی ووڈ کے ماچو ہیرو سنجے دت نے بالی ووڈ میں اپنے 41 سال مکمل کر لیے ہیں۔ سنجے دت نے اپنے کیریئر کا آغاز سال 1981 میں فلم ‘راکی’ سے کیا تھا۔ سنجے دت نے بالی ووڈ انڈسٹری میں 41 سال مکمل کر لئے ہیں۔ سنجے دت نے بالی ووڈ میں چار دہائیوں سے زائد عرصہ ہونے کے بعد ایک تھرو بیک تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے اور شائقین کے پیار و محبت دینے پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔



Source link

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published.