Wed. May 25th, 2022


ممبئی: بالی ووڈ کے سنگھم اسٹار اجے دیوگن فلم بھولا میں تبو کے ساتھ کام کرتے نظر آئیں گے۔ اجے دیوگن ان دنوں اپنی آنے والی فلم رن وے۔ 34 کے پروموشن میں مصروف ہیں جو اس ماہ کے آخر میں عید کے موقع پر ریلیز ہونے جا رہی ہے۔ اجے دیوگن نے اپنی اگلی فلم بھولا کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔ بھولا تامل ہٹ فلم کیتھی کا باضابطہ ریمیک ہے۔



Source link

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published.